ابنا: امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجنگوی کے دہشت گردوں سے نہتے شیعہ نوجوان کے سر اور سینے میں 3 گولیاں ماری جس کے نتیجے میں جہانگیررضا موقع پر ہی جام شہادت نوش کر گئے ۔شہید کی میت کوجناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں قانونی کاروائی کے بعدانچولی امام بارگا ہ شہدائےکربلا منتقل کیا جائے گا ۔شہید جہانگیررضا نارتھ ناظم آباد کے رہائشی تھےواضح رہے کے شہید جہانگیر حسن کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے اور آپ بینک میں ملازمت کرتے تھے۔
.......
/169